مچھلی کی بریانی بنانے کی ترکیبRecipe for making fish biryani


Balochi Machhli Ki Biryani Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

4 افراد
1 پمفرٹ مچھلی 1کلو(صاف کر کے خشک کر لیں)
2 سفید زیرہ پاؤڈر 3چائے کے چمچے
3 ہلدی پاؤ ڈر 1چائے کا چمچہ
4 گرم مصالحہ پاؤ ڈر 1 1/2چائے کا چمچہ
5 ٹماٹر (چوپ کیے ہوئے ) 3کپ
6 آلو 1/2کلو ( بڑے کٹے ہوئے)
7 پیاز(سلائس کاٹ لیں) 3-4عدد
8 ہرا دھنیا 1گھٹی
9 ہری مر چیں 1کپ
10 لہسن،ادرک پیسٹ 1 چائے کا چمچہ
11 باسمتی چاول 1 کپ
12 تیل 1 کپ
13 نمک حسب ذائقہ
  1. 1ایک پتیلی میں تیل ڈال کر گرم کریں اور اس میں پیاز ڈال کر براؤن کریں (بلینڈر میں ٹماٹر ، ہری مرچیں،ہرا دھنیا پیس لیں)جب پیا ز گولڈن براؤن ہو جائے تو پسا ہوا مکسچر اور ادرک ،لہسن پیسٹ شامل کریں اس کے بعد اس میں سفید زیرہ پاؤڈر ،ہلدی پاؤڈر ،گرم مصالحہ پاؤڈر،نمک شامل کریں اور اچھی طرح بھون لیں ۔
  2. 2مچھلی پر چھری سے ترچھے کٹس لگا دیں
  3. 3 اس کے بعد ہلکی آنچ پکتی ہوئی گرم گریوی میں مچھلی کے سلائس رکھ لیں
  4. 43-4منٹ تک دونوں طرف سے پکا کر نکالتے جائیں۔
  5. 5جب مصالحے میں مچھلی فرائی ہو جائے تو دوسری پتیلی میں پانی ڈال کر چاول اُبالیں
  6. 6 جب ایک کنی رہ جائے تو نتھار لیں
  7. 7ایک کھلی دیگچی میں پہلے چاول پھر مصالحہ اور پھر اس کے اوپر مچھلی کے سلائس رکھ دیں آخر میں چاول ڈال کر اوپر سے تھوڑا تیل ڈال کر دم پر لگا دیں۔
  8. 8مزیدار بلوچی مچھلی تیار ہے۔
 cooking recipe of Balochi Machhli Ki Biryani, learn easy method to make it, This recipe has all the ingredients of it, with easy step by step instructions and methods to make it and cook it. Balochi Machhli Ki Biryani is a Fish, and listed in the machli ke pakwan. its preparation time is only 20 minutes and it's making time is just 35 minutes and it serves upto 4 people. Other Urdu cooking recipes and video cooking recipes are also available online.

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

DOOR