Chicken Tngrhi Pulao Recipe چکن ٹنگڑی پلاؤ بنانے کی ترکیب

 

Chicken Tngrhi Pulao Recipe

Chicken Tngrhi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

5 افراد

Ingredients - اجزاء

1 چکن لیگ پیسز 1/2کلو
2 فائیواسپائس پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
3 نمک حسب ذائقہ
4 لال مرچ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ
5 چلی گارلک سوس 1کھانے کا چمچہ
6 جنجر پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ
7 چکن پلاؤ کیوبز 1 عدد
8 چاول 2کپ
9 لیکوئیڈ یلو فوڈکلر چند قطرے
10 تیل حسب ضرورت

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چکن لیگ پیسز کو دھو کر خشک کرکے اس میں فائیو اسپائس پاؤڈر،لال مرچ پاؤڈر ،چلی گارلک سوس‘جنجر پاؤڈر ڈال کر مکس کریں اور 1-2گھنٹے تک میرینیٹ ہونے کے لیے رکھ دیں۔
  2. 2پتیلی میں پانی ابالیں ۔
  3. 3اس میں چکن پلاؤ کیوب اور چاول ڈال کر پکائیں ۔
  4. 4نمک اور یلوفوڈ کلرڈال کر دم دے دیں ۔
  5. 5فرائنگ پین میں تیل گرم کریں اس میں میرینیٹ کی ہوئی چکن لیکس ڈال کر فرائی کریں ۔
  6. 6سرونگ ڈش میں پلاؤ نکالیں ۔
  7. 7اس کے اُوپر فرائی کی ہوئی چکن لیگ پیسز رکھیں اور مزیدار چکن ٹنگڑی پلاؤ گرم گرم سروکریں۔
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

DOOR