چٹنی سبزی پلاؤ بنانے کی ترکیبChutney Sabzi Pulao Recipe

 

Chutney Sabzi Pulao Recipe 

Chutney Sabzi Pulao Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

15 منٹ

پکانے کا وقت

35 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

3 افراد

Ingredients - اجزاء

1 بون لیس چکن ایک کلو
2 باریک کٹی ادرک دو کھانے کے چمچے
3 ہری مرچیں دس عدد
4 پسے ٹماٹر ایک کپ
5 ٹومیٹو کیچپ آدھا کپ
6 باریک کٹی پیاز ایک عدد
7 ہلدی ایک چائے کا چمچ
8 کٹا زیرہ دو چائے کے چمچے
9 پسا گرم مصالحہ ایک چائے کا چمچ
10 نمک ایک چائے کا چمچ
11 لیموں کا رس چار عدد
12 سویا سوس دو کھانے کے چمچے
13 کٹی لال مرچ ایک چائے کا چمچ
14 چلی سوس دو کھانے کے چمچے
15 تیل آدھا کپ

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1بلینڈر میں املی کا رس،ابلے ٹماٹر، ہری مرچیں ،ٹومیٹو کیچپ،زیرہ اور پودینہ ڈال کر پیس لیں۔
  2. 2تمام سبزیوں کو باریک چوپر کر کے گرم تیل میں فرائی کریں ۔
  3. 3اب ان میں کالی مرچ اور نمک ڈال کر نکال لیں۔
  4. 4 پھر اسی پتیلی میں چاول ڈالیں اور سبزیوں کی لیئر دیں۔
  5. 5اس کے بعد چٹنی ڈالیں اور اس طرح ایک اور لیئر دیں۔
  6. 6 آخر میں دس منٹ دم پر رکھ کر چولہا بند کر دیں۔
  7. 7 چٹنی سبزی پلاؤ تیار ہے ۔آپ اسے بنا کر افطار کا مزہ دوبالا کر سکتی ہیں۔
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

DOOR