ورتن پلاﺅ بنانے کی ترکیبPulao Navratan Recipe

 

Pulao Navratan Recipe

Pulao Navratan  Recipe In Urdu

تیاری کا مکمل وقت

20 منٹ

پکانے کا وقت

45 منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

2 افراد

Ingredients - اجزاء

1 مرغی کی بوٹیاں(بغیر ہڈی)1/2 کلو
2 چاول(اُبلے ہوئے)1/2 کلو
3 گاجر(قتلے کٹے ہوئے)ایک عدد
4 مٹر(ابلی ہوئی)ایک پیالی
5 شملہ مرچ(موٹی کٹی ہوئی)ایک عدد
6 ہرا دھنیا(باریک کٹی ہوئی)ایک گڈی
7 ہری مرچیں(موٹی کٹی ہوئی)10 عدد
8 آلو بخارے50 گرام
9 ثابت گرم مصالحہ ایک کھانے کا چمچہ
10 زردے رنگ 1/2 چائے کا چمچہ
11 کٹی ہوئی لال مرچ ایک چائے کا چمچہ
12 نمک ایک چائے کا چمچہ
13 تیل 1/2 پیالی

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1دیگچی میں تیل گرم کریں اس میں سبزیوں اور مرغی کوسنہری تل کر نکال لیں
  2. 2اسی دیگچی میں گرم مصالحہ‘آلو بخارے‘مرغی‘کالی مرچ اور نمک ملا کر چند منٹ تک بھونیں پھر چاول اور سبزیاں ملالیں
  3. 3اس کے اوپر ہرا دھنیا پودینہ ہری مرچیں اور زردے رنگ کا رنگ پھیلا کر ڈالیں اور دم پر رکھ دیں
Tags

Post a Comment

0 Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.

Top Post Ad

Below Post Ad

DOOR