Mutton Sindhi Biryani Recipe
تیاری کا مکمل وقت
30 منٹپکانے کا وقت
45 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افرادکیلوریز
850 کیلوریزIngredients - اجزاء
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1دیگچی میں تیل ڈال کر گرم کر یں
- 2پھر اس میں پیاز ڈال کر ہلکی سنہری کر لیں
- 3پھر اس میں ادرک لہسن اور گوشت ڈال کر بھونیں
- 4پھر اس میں سارے مصالحے ڈال کر اور پانی ڈال کر گوشت کو گلنے دیں
- 5دوسری دیگچی میں چاولوں کو ایک کنی ابال کر رکھ دیں
- 6جب گوشت گل جائے تو چاولوں میں رکھ کر دم دے دیں