Bohri Biryani Recipe/وہری بریانی بنانے کی ترکیب
تیاری کا مکمل وقت
30 منٹپکانے کا وقت
50 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
6 افرادکیلوریز
548 کیلوریزIngredients - اجزاء
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1سوس پین میں گھی گرم کر کے گوشت ڈال کر ہلکا سا فرائی کر لیں
- 2پیاز پیسٹ‘ادرک‘لہسن پیسٹ ‘زیرہ‘ دارچینی‘ لونگ‘ سیاہ مرچیں‘ہلدی پاوٴڈر‘آلو بخارے‘گرم مصالحہ پاوٴڈر‘ دہی‘ٹماٹراور نمک ڈال کر بھونیں
- 32کپ پانی ڈال کر درمیانی آنچ پر پکائیں
- 4گوشت گل جائے تو بھون لیں
- 5دوسری پتیلی میں چاولوں میں 2کھانے کے چمچے نمک ڈال کے 1کنی رکھ کر اُبال لیں اور چھلنی میں چھان لیں
- 6بڑی دیگچی میں سب سے پہلے تیار شدہ گوشت کی تہہ لگائیں
- 7اس کے اوپر چاولوں کی تہہ لگائیں
- 8ہرادھنیا‘پودینہ‘ہری مرچیں اور براوٴن پیاز اوپر سے ڈال کو3کھانے کے چمچے گھی ڈال دیں
- 920-25 منٹ ہلکی آنچ پر دم پر رکھ دیں
- 10سرونگ ڈش میں نکال کر رائتے کے ساتھ سرو کریں