Coconut Beef Biryani/کوکو نٹ بیف بریانی بنانے کی ترکیب
تیاری کا مکمل وقت
25 منٹپکانے کا وقت
30 منٹکتنے لوگوں کیلئے ہے
4 افرادکیلوریز
170 کیلوریزIngredients - اجزاء
Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب
- 1دیگچی میں تیل گرم کر کے اس میں بڑی الائچی‘ تیز پات‘دار چینی اور لونگ ڈال کر فرائی کریں
- 2چاول شامل کر کے پانی اور نمک دال کر اُبال آنے تک پکائیں
- 3ایک کنی رہنے پر نتھار لیں
- 4پیالے میں گوشت‘ ادرک ‘لہسن پیسٹ اور نمک ڈال کر مکس کر کے آدھے گھنٹے کے لیے رکھ دیں
- 5دیگچی میں تیل گرم کر کے گوشت ڈال کر سنہرا فرا ئی کر کے کو کونٹ‘ ملک کریم اور دہی پیالے میں اچھی طرح مکس کر کے گوشت میں شامل کر دیں
- 6گرم مصالحہ پاوٴڈر اور نمک ڈال کر ڈھک کر پکائیں کہ گو شت گل جائے اور پانی خشک ہو جائے
- 7بڑی دیگچی میں چاولوں اور گوشت کی تہہ لگائیں اوپر سے زعفران والا دودھ ڈالیں اور 10-15منٹ درمیانی آنچ پر دم پر رکھ دیں
- 8سرونگ ڈش میں نکال کر مزیدار کوکونٹ بریانی رائتے کر ساتھ گرم گرم سرو کریں